حیدرآباد میٹرو ریل پراجکٹ پر کے ٹی آر کا جائزہ اجلاس

   

حیدرآباد25۔نومبر (سیاست نیوز) وزیر آئی ٹی کے ٹی آر نے حیدرآباد میٹرو ریل پراجکٹ پر اعلیٰ سطحی اجلاس منعقد کیا۔ اجلاس میں وزیر عمارات و شوارع پرشانت ریڈی ، چیف سکریٹری سومیش کمار ، چیف منسٹر کے مشیر نرسنگ راؤ ، چیف سکریٹری بلدی نظم و نسق اروند کمار ، اسپیشل چیف سکریٹری فینانس رام کرشنا راؤ ، پرنسپل سکریٹری انڈسٹریز جیش رنجن ، سکریٹری لاء سنتوش ریڈی اور میٹرو ریل ایم ڈی این وی ایس ریڈی نے شرکت کی۔ ر