حیدرآباد ۔ 18 ۔ اکتوبر (سیاست نیوز) مشہور گلوکار ارمان ملک نے اپنے ہندوستان کے دورہ کا اعلان کردیا ہے ۔ اس دوران وہ ملک کے بڑے شہروں میں 19 نومبر تا 3 ڈسمبر پروگرام پیش کریں گے جن میں بنگلورو، کولکتہ ، دہلی ، ممبئی اور حیدرآباد بھی شامل ہیں۔ حیدرآباد 3 ڈسمبر کوپروگرام ہوگا۔ مقام کا تاحال اعلان نہیں کیا گیا ہے ۔