حیدرآباد : نمائش آج بند رہے گی ۔

,

   

Ferty9 Clinic

حیدرآباد کی تاریخی نمایش میں چہارشنبہ کو بھیانک آتشزدگی کا واقعہ پیش آیا۔ تاہم اس حادثے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

آگ لگنے کے حادثہ کے بعد آج یعنی جمعرات کو نمایش بند رکھنے کا اعلان کیا گیا ہے۔ امکان ہے نمائش کا کب کھولی جایے گی اس کا فیصلہ آج کیا جائے گا۔ واضح رہے کہ نمایش کی 79 سالہ تاریخ میں اس طرح کاخطرناک حادثہ پہلی مرتبہ پیش آیا ہے۔