حیدرآباد گھوڑا سوار سوسائٹی کی جانب سے سیلاب زدہ علاقے میں راحت کاری او ربچاؤ کے کام۔ ویڈیو

,

   

Ferty9 Clinic

ٹولی چوکی ندیم کالونی کے سیلاب زدہ علاقہ میں ڈی آر ایف ٹیم کی عدم موجودگی میں گھوڑے راحت کاری او ربچاؤ کے کام میں معاون ثابت ہورہے ہیں۔

مذکورہ حیدرآباد گھوڑا سوار سوسائٹی کی جانب سے ندیم کالونی کے اندر پانی میں پھنسے ہوئے لوگوں کو نکالنے کاکام انجام دیاجارہا ہے۔

بہتر انداز میں لوگوں کو بچاکر پانی سے نکالنے کا یہ کام انجام دیاجارہا ہے۔ پیش ہے سیاست ڈاٹ کام کی یہ رپورٹ۔

ویڈیو ضرور دیکھیں

YouTube video