خاص بلٹ پروف جیکٹ بنانے پر میجر کو انعام

   

٭ میجر انوپ مشرا کو آرمی ڈیزائن بیورو ایکسلنس ایوارڈ سے نوازا گیا کیونکہ انھوں نے خاص نوعیت کی بلٹ پروف جیکٹ بنائی ہے۔ ’سروترا‘ نامی بلٹ پروف جیکٹ تقریباً سارے بدن کا مختلف اسلحہ کے خلاف تحفظ کرتی ہے جن میں 10 میٹر کے فاصلے سے اسنائپر رائفلوں کی گولیاں شامل ہیں۔ مشرا نے کہا کہ انھوں نے خود کو حفاظتی اقدام کے باوجود گولی لگنے پر ایسی جیکٹ کی تیاری کا فیصلہ کیا۔