خالصتانی گروپوں سے وابستہ 9 افراد دہشت گرد نامزد

   

نئی دہلی : وزیرداخلہ امیت شاہ نے چہارشنبہ کو 9 افراد کو یو اے پی اے ایکٹ کی گنجائشوں کے تحت دہشت گرد نامزد کیا کیونکہ یہ علحدگی پسند پاکستانی تنظیموں سے وابستہ بتائے جاتے ہیں۔ ان میں سے چار مبینہ طور پر پاکستان میں موجود ہیں اور وہ وہاںسے دہشت گردی پھیلا رہے ہیں۔