خانگی سکیوریٹی گارڈ کی خود کشی

   

حیدرآباد/17 جولائی ( سیاست نیوز) پنجہ گٹہ میں خانگی سیکوریٹی گارڈ نے خودکشی کرلیا۔ 49 سالہ دھریندر سنگھ ساکن درگا نگر جس کا تعلق بہار سے تھا نے نامعلوم زہر پی لیا۔ مقامی افراد نے بے ہوشی کی حالت میں دواخانہ عثمانیہ منتقل کیا جہاں پر ڈاکٹروں نے مردہ قرار دیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ہے ۔ ب