ٹاٹا موٹر س نے مشرقی وسطی میں اپنے تجارت کو فروغ دینے کے لئے رمضان کی آمد کے پیش نظر دل کو چھولینے والا ایک ویڈیو تیار کیاہے۔
جس میں اسکولی طلبہ انہیں ملنے والے پیسے جمع کرکے اسکول بس ڈرائیور کو رمضان کے تحفے کے طور پر پیش کرتے ہیں۔
اس ویڈیو کو نہایت خوبصورت انداز میں فلمایاگیاہے اور تمام منظر دل کو چھولینے والے ہیں۔ پیش ہے ویڈیو ضرور دیکھیں