خودروزگار اور چھوٹی صنعتیں پر لکچر

   

حیدرآباد ۔ 4 جنوری (راست) ڈاکٹر عبدالوکیل بابا خان ’’چھوٹی صنعتوں کا قیام اور ملک اور قوم کیلئے اس کی ضرورت‘‘ پر 5 جنوری اتوار کو 11 بجے دن ہوپ انسٹیٹیوٹ فرسٹ فلور حیدرآباد کرتا ہاؤز، نزدیک صحیفہ پوسٹ آفس پلر نمبر A1402، میٹرو ریلوے اسٹیشن ملک پیٹ چادرگھاٹ پر لکچر دیں گے۔ سابق میں کئے گئے عملی مظاہروں کو دہرایا جائے گا اور مزید ایک تجارتی شئے کی تیاری کا عملی مظاہرہ بھی کیا جائے گا۔ شرکت کی عام اجازت ہے۔ مزید معلومات کیلئے فون نمبر 9381899428 اور 7097931875 پر ربط کریں۔