خوست ایئرپورٹ کا افتتاح

   

کابل۔ افغانستان کے صدر اشرف غنی نے آج خوست ایئرپورٹ کا افتتاح کیا۔ صدر ہاؤس نے بتایا کہ مسٹر غنی نے پہلے نائب صدر امیراللہ صالح اور دیگر اعلیٰ افسران کے ساتھ خوست صوبے کا دورہ کیا۔ افسران کے مطابق خوست ایئرپورٹ کے پروجیکٹ کو ایک کروڑ 10 لاکھ امریکی ڈالر کی لاگت سے عالمی معیار کی بنیاد پر پورا کیا گیا ہے ۔