خوشبو مرزا‘ ائی ایس آرکی سائنس داں کو ملا پرموشن

,

   

مرزا نے اپنا بی ٹیک سال2006میں پورا کیا اور ایک سافٹ ویر انجینئرکے طور پر ائی ایس آر او میں شامل ہونے سے قبل کچھ مہینوں کے لئے اے ایس ائی میں شمولیت اختیار کرلی تھی

امروہا۔خوشبو مرزا ایک اے ایم یو گریجویٹ‘جس کو انڈین اسپیس ریسرچ ارگنائزیشن (ائی ایس آر او) کی سائنس داں کی حیثیت سے کام کرنے کا اعزاز حاصل ہے جو 25جون کے روز پرموشن دیاجائے گا

https://www.youtube.com/watch?v=_ZE-Pvh-ygo&feature=emb_title

مرزا نے اپنا بی ٹیک سال2006میں پورا کیا اور ایک سافٹ ویر انجینئرکے طور پر ائی ایس آر او میں شامل ہونے سے قبل کچھ مہینوں کے لئے اے ایس ائی میں شمولیت اختیار کرلی تھی۔

ویکی بائیو کے مطابق خوشبو مرزا کے والد سکندر مرزا کا اسوقت انتقال ہوگیا جب وہ سات سال کی تھیں۔کاروبار خوشبو کی والدہ نے سنبھالا۔

مذکورہ فیملی کا تعلق اترپردیش کے امروہا سے ہے۔