٭ فلم اداکار کے کے مینن آنے والی ایک ویب سیریز میں انڈر ورلڈ ڈان داؤد ابراہیم کے باپ ابراہیم کاسکر کا رول ادا کریں گے، جو ممبئی پولیس میں ہیڈ کانسٹبل تھے۔ فرحان اختر اور رتیش سدھوانی کی کمپنی ایکسل انٹرٹینمنٹ 10 حصوں پر مشتمل سیریز پیش کرے گی۔ ویب سیریز کے میکرس یہ رول مینن کو ہی دینے کے مشتاق ہیں کیونکہ وہی مناسب معلوم ہوتے ہیں۔