دختر کی شادی پر برہم باپ نے دھماکہ سے مکان تباہ کردیا

   

Ferty9 Clinic

ایجووڈ(امریکہ)۔ 15ستمبر ( سیاست ڈاٹ کام ) پولیس نے کہاکہ ان کے خیال میں مکان مالک نے اپنے مکان کو پٹس برگ کے قریب دھماکہ سے تباہ کردیا ، کیونکہ وہ اپنی دختر کی اُن کی مرضی کے خلاف شادی پر وہ برہم تھا ۔ سرکاری عہدیداروں کی جانب سے دھماکہ کی وجہ کی تحقیقات جاری ہیں۔پٹس برگ پورٹ گزٹ کی خبر کے بموجب اس وقت گھر میں مقیم افراد شادی میں شرکت کیلئے گھر سے باہر گئے ہوئے تھے ،تاہم کئی گھنٹے آگ بجھانے کیلئے صرف ہوئے ۔