درپن فرنشنگس پر دیوالی کے خصوصی ہوم ڈیکور اور گفٹ اشیاء کی پیشکش

   

حیدرآباد ۔ 18 ۔ اکٹوبر : ( پریس نوٹ) : درپن فرنشنگس اسٹورس پر دیوالی کے پیش نظر خصوصی ہوم ڈیکور اور گفٹ ایٹمس کی فروخت کی جارہی ہے ۔ ہوم ڈیکورس میں بیڈ شیٹس ، پردے ، کوشنس ، ہینگنگس ، صوفہ فیبرک اور دیگر اشیاء شامل ہیں جب کہ گفٹ آرٹیکلس میں ڈیزائنر ٹی سیٹس ، کٹلری سیٹس ، کینڈل ہولڈرس ، ڈیزائنر کلاکس ، آرٹیفیاکٹس شامل ہیں ۔ اسٹائیلنگ سروسیس کے لیے کال کریں 9642528833 ۔ درپن فرنشنگس کے اسٹورس مندرجہ ذیل پتہ پر واقع ہیں ۔ عابڈس : سوریہ تھیٹر کے بازو تلک روڈ ۔ بنجارہ ہلز : روبرو Vlovo شوروم روڈ نمبر 12 ۔ چندا نگر : متصل مائی ہوم جیول ۔ گچی باولی : روبرو رائل اینفیلڈ شوروم ، کونڈا پور روڈ ۔ سکندرآباد : متصل ویسٹ سائیڈ ، نزد پیراڈائز سرکل ۔ جوبلی ہلز : فیز 1 ، کاوؤری ہلز ۔۔