جمعرات کے روز ڈالر کے مقابلے روپیہ13پیسوں کے اضافے کے ساتھ 78.90تک پہنچ گیا
نئی دہلی۔خام تیل اور بیرونی زر مبادلہ میں اضافہ نے ہندوستانی روپئے کو متحدہ عرب امارات درہم کے مقابلے قدر میں 21.49روپئے تک کی کمی کردی ہے۔
چہارشنبہ کے روز سعودی ریال کے مقابلے روپئے کی قیمت21.03روپئے تھی۔ پچھلے کچھ مہینو ں سے روپئے کی تبدیلی کی قدر میں مسلسل گرواٹ کی وجہہ سے متحدہ عرب امارات اور سعودی عربیہ اور دیگر ممالک کے غیر مقیم ہندوستانی دو انتخابات کے درمیان الجھن کاشکار ہیں‘ وہ یہ سونچھنے پر مجبور ہیں کہ گھر پیسے روانہ کریں یا مزید گرواٹ تک کا انتظار کریں۔
زیادہ تر این آر ائیز نے گھر واپس پیسے بھیجنا شروع کردیاہے۔
حالانکہ کی ڈالر کی فروخت میں آر بی ائی کی مداخلت ایک توقف کا کام کریگی مگر ممکن ہے کہ آنے والے دنوں میں روپئے کی قدر میں مزید گرواٹ پیش ائے گی
ہندوستانی کرنسی کا شرح متبادلہ کا تعاون مارکٹ کے ذریعہ کیاجاتا ہے تاہم اتارچڑھاؤ کی صورت میں مرکزی پبلک بینک کی طرف سے بروقت مداخلت کاانتظام ہے
روپیہ بمقابلہ ڈالر
جمعرات کے روز ڈالر کے مقابلے روپیہ13پیسوں کے اضافے کے ساتھ 78.90تک پہنچ گیا۔
انٹر بینک غیر ملک زر مبادلہ پر مذکورہ روپئے کیش روعات امریکی ڈالر کے مقابلے78.92روپئے سے ہوئی ہے۔ ابتدائی تجارت میں مقامی کرنسی میں اونچائی 78.90روپئے جبکہ قدر میں کمی کے ساتھ 78.94روپئے فی ڈالر رہی ہے۔
آخری مرحلے میں روپئے کی قدر ڈالر کے مقابلے79.03پر بند ہوئی ہے۔
گھریلو حصاص بازار کے محاذ پر سنسیکس پر 30شیئر 337.14پوائنٹس یا 0.64فیصد اونچائی سے53364.11پر ٹرنڈنگ کررہے تھے‘ وہیں این ایس ای نفٹی پرپیش رفت84.00پوائنٹس یا 0.53فیصد کے ساتھ 15,993.10پر ٹرنڈ کررہے تھے۔
درایں اثناء گلوبال ائیل بنچ مارک برینڈ خام 0.07 فیصد اضافہ کے ساتھ 116.34فی بیرل فروخت کیاگیا۔ غیرملکی ادارہ جاتی سرمایہ کاریہ چہارشنبہ کے روزکیپٹل مارکٹ میں خالص فروخت کنندہ رہے کیونکہ انہوں نے ایکسچینج کے اعداد وشمار کے مطابق 851.06کروڑ کے شیئر آف لوڈ کئے ہیں