٭ گجرات اسمبلی اسپیکر راجندر ترویدی نے بتایا کہ دستور ہند کا مسودہ ایک برہمن نے تیار کیا تھا۔ انہوں نے ڈاکٹر بی آر امبیڈکر کے حوالے سے بتایا کہ دستور ہند کا مسودہ بی این راؤ۔ بنگال نرسنگ راؤ نے تیار کیا تھا جو ایک برہمن تھے۔ ترویدی نے مزید کہا کہ برہمن ہمیشہ پیچھے رہ کر دوسروں کو آگے بڑھاتے ہیں۔ راؤ نے بھی امبیڈکر کو اپنے سے آگے کیا تھا۔