دست درازی پر این ایس اے کیس!

   

اعظم گڑھ ، 13 جون (سیاست ڈاٹ کام) یو پی پولیس نے مسلمانوں اور دلتوں کے درمیان جھڑپ پر 12 اقلیتی نوجوانوں کو گرفتار کرلیا اور اُن کو نیشنل سکیورٹی ایکٹ کے تحت ماخوذ کیا ہے۔ بتایا گیا کہ دلت لڑکیوں سے دست درازی پر کشیدگی پیدا ہوئی تھی۔