دوبدو‘سیاست میٹری کی پیشکش‘11اپریل کو میٹری ویڈیو سیریز کا 7ویں شماری کی اجرائی

,

   

حیدرآباد۔سب سے منفرد اور شاندار مسلم میٹری مونیل ویب سائیڈ سیاست میٹری اور دوبدو کے مسلم میٹری مونی ویڈیو سیریز کے اگلے شماری کا آخر کا رانتظار ختم ہوگیا ہے کیونکہ اس کی اجرائی11اپریل سہ پہر 3بجے عمل میں آرہی ہے۔

یوٹیوب پر اس کا مشاہدہ کیاجاسکتا ہے۔ زندگی کے بہتر ہمسفر کی تلاش کے لئے یاددہانی کرلی جائے۔ اس شمارے میں انجینئرس‘ ڈاکٹرس‘ این آر ائز‘ کاروباریاور دیگر رشتے دستیاب ہیں۔

گھر بیٹھے قابل اور ہونہار دولہا دولہن کے بائیو ڈاٹاذ کا مشاہدہ کرنے میں آسانی ہونے کی وجہہ سے مذکورہ سیریز کو کافی مقبولیت حاصل ہورہی ہے۔

شادی کے مقدس فریضہ سے جڑ جانے کے بعد جو سفر شروع ہوتا ہے اس میں کئی بہتر جوڑوں کے متلاشیوں کی پہلے شمارے کی ریلیز جو17جنوری سے ہوئی ہے کافی مدد گار ثابت ہوا ہے۔

چھٹے شمارے کی اجرائی کے بعد دوبدو اور سیاست میٹری کے ویڈیو میٹری مونی سیریزکی مقبولیت کافی بڑھ گئی ہے۔ اس شمارے کو غیر معمولی ردعمل ملا ہے


کیا آپ نے 6واں شمارہ نہیں دیکھا؟
اگرچکہ اس شمارے کو غیر معمولی ردعمل ملا ہے‘ مگر فکر کی کوئی بات نہیں ہے اگلے شمارے کی اجرائی اتوار کے روز مقرر ہے۔

پھر انتظار کس بات کا ہے؟زندگی کے ہمسفر کی تلاش کو آگے بڑھانے کے لئے پہلا قدم اٹھانے کا یہ وقت ہے۔ سیاست میٹری کے ممبر ابھی بن جائیں۔

اگر آج آپ ممبر جاتے ہیں تو آپ کی رسائی 7ویں شمارے تک ہوجائے گی


سابق کے شماروں سے کس طرح بہتر ساتھی کی متلاشیو ں کی مدد ہوئی ہے


اگر آپ مندرجہ ذیل ویڈیو کو مشاہدہ کریں تو میں درکار پروفائیلس اور بنیادی تفصیلات دیکھائی گئی ہیں

https://www.youtube.com/watch?v=48YTp4MtclI&t=19s

ایک طرف سیاست میٹری کے ممبرس مذکورہ شمارے میں فراہم کردہ تفصیلات کی بنیاد پر پروفائیلس کو قطعیت دی سکتے ہیں‘ دوسری طرف اس ویڈیو میں بائیو ڈاٹا دیکھائے جانے کی وجہہ سے اس کو کافی مقبولیت بھی حاصل ہوگی۔ جو عقد ثانی کے متمنی ہیں وہ بھی اس ویب سائیڈ کے رکن بن سکتے ہیں۔

جو لوگ این آر ائی پروفائیل دیکھنے کے خواہش مند ہیں وہ حیدرآباد نژاد بہترین میٹری مونیل ویب سائیڈ سیاست میٹری پر راجسٹرارڈ کرسکتے ہیں۔

دنیا بھر میں بڑھتی مقبولیت کے پیش نظر سیاست میٹری کے پاس امریکہ‘ یوکے‘ یو اے ای‘ کینڈ‘ سعودی عربیہ اور کئی یوروپی ممالک کے بے شمار پروفائیلس موجود ہیں۔

اپنے خدمات کی وجہہ سے سیاست میٹری‘ بہتریم مسلم میٹری مونیل خدمات کے طور پر پہنچان بناچکا ہے۔

ہندواور بیرون ملک اس کی بے شمار کامیابیاں ہیں۔ انتظار نہ کریں۔ پہلا قدم اٹھائیں اپنے بہتر جیون ساتھی کی تلاش میں اور سیاست میٹری پر راجسٹرارڈ کریں