دوبدو‘ سیاست میٹری۔ شمارہ 5برائے میٹریمونی سیریز کو ملا رہا ہے والہانہ ردعمل۔ ویڈیو

,

   

حیدرآباد۔ سیاست میٹری او ردوبدو کی میٹری سیریز کے ویڈیوز کے 5ویں شمارے کی اجرائی 14مارچ2021کے روز عمل میں ائی جس پر دنیا بھر سے والہانہ ردعمل مل رہا ہے۔

جن لوگوں کے پروفائیلس اس ویڈیو میں دیکھائے گئے ہیں انہیں کافی بہترین ردعمل مل رہا ہے۔

اس شمارے میں مختلف ممالک او رپیشوں سے وابستہ افراد کے پروفائلس دیکھائے گئے ہیں۔ اس ویڈیو سیریز کی بڑھتی مقبولیت کو دیکھ کر کئی افراد ہیں جو سیاست میٹری کے ممبرس بن رہے ہیں

https://www.youtube.com/watch?v=U4lI88luYuY&t=9s

پھر آپ کس بات کا انتظار کررہے ہیں؟ اپنی زندگی کے ہمسفر کی تلاش کے لئے ایک قدم آگے بڑھنے کا اب وقت آگیا ہے۔


ویڈیوسیریز کس طرح کام کرتی ہے؟
ویڈیو سیریز نہایت آسان انداز میں کام کررہی ہے۔ ویڈیو ز میں درکار بنیادی تفصیلات کے ساتھ پروفائلس دیکھائی گئے ہیں۔

یہاں تک ان ویڈیو ز میں دوبدو کے دستیاب پروفائیلس کی تفصیلات بھی شامل کی گئی ہیں۔ویڈیو میں دیکھائی گئی پروفائیلس کو درکار ساتھیوں کی جانب سے فون کالس موصول ہورہی ہے جو ویڈیوکا بے چینی سے انتظار کررہے ہیں۔

دو شمارے کی ہر ماہ ریلیز سیاست میٹری کی جانب سے کی جارہی ہے۔ اگلے ویڈیو کی ریلیز28مارچ کے روز عمل میں ائے گی۔ کیا آپ بھی اپنی پروفائیل ویڈیو میں دیکھانا چاہتے ہیں؟ اگر ہاں ہے تو سیاست میٹری پر آپ کوابھی رجسٹرار کرنا ہوگا۔

رجسٹریشن کے بعد ویب سائیڈ پر دستیاب ممبرشپ پر آپ کو کلک کرنا ہوگا


سیاست میٹری کے ہی خدمات سے مجھے استفادہ اٹھانا ہے؟
سیاست میٹری حیدرآباد کی مسلم میٹرمونیل خدمات وہ بھی واجبی قیمت پر فراہم کرنے والی ویب سائیڈ ہے۔

موجودہ وقت میں کئی میٹرمونی خدمات فراہم کرنے والے 20-30ہزار روپئے لیتے ہیں جبکہ سیاست میٹر ی محض2000روپئے پر خدمات انجام دے رہا ہے۔

اس کے علاوہ ٹکنیکل عملہ برائے سیاست میٹری اپنے صارفین کے سوالات کو حال کرنے میں ماہرانہ خدمات پیش کرتا ہے۔ نہ صرف چیاٹ بلکہ فون کالس پر یہ خدمات فراہم کررہا ہے۔

ممبر شپ حاصل کرنے کے لئے یہ وقت بلکل درست ہے کیونکہ ویڈیوسیریز کے اگلے شمارے کو ابھی قطعیت نہیں دی گئی ہے۔ اگر آپ ممبرشپ حاصل کرتے ہیں تو 28مارچ کے روز مقرر ریلیز میں آپ کی پروفائل شامل کردی جائے گی۔

انتظار کی گھڑیاں کو کریں خدا حافظ۔ اپنی زندگی کے بہترین ہمسفر کی تلاش کے لئے اٹھائیں اپنا پہلا قدم۔

سیاست میٹری پر کریں رجسٹرار۔ اب بھی کوئی شبہ ہے تو سیاست میٹری سے مندرجہ ذیل نمبرات پر ربط کیاجاسکتا ہے


+917207524803 or +917207244144 or +919550494556.