دوتی چند سیمی فائنلز سے باہر

   

ٹوکیو۔ ہندوستان کی اسٹار ایتھلیٹ دوتی چند ٹوکیو اولمپک کے ایتھلیٹکس مقابلوں میں آج خواتین کی200 میٹر دوڑ میں سیزن کا اپنا بہترین وقت نکالنے کے باوجود سیمی فائنل سے باہر ہوگئیں۔ دوتی چند نے ٹوکیو اولمپکس میں اپنی کارکردگی سے مایوس کیا ۔