دوسرے مرحلے کے سوچ بھارت میں جنگی خطوط پر پلاسٹک خطرات سے نمٹنے کاکام کیاجائے گا

,

   

سوچ بھارت مشن کا اب تک کا بنیادی مقصد یہ ہے کہ کھلے میں رفع حاجت(او ڈی ایف) سے پاک ملک جس کی
شروعات2اکٹوبر2019سے ہوئی‘ ساتھ میں ہر گھر کے لئے ایک بیت الخلاء کی تعمیر ہے

نئی دہلی۔ مودی حکومت نے اپنے سرخیوں میں رہنے والے صفائی ابھیان کو دوبارہ جگہ دے گی تاکہ ناکارہ پلاسٹک کے خطرات کو حل کیاجاسکے‘

یہ جانکاری ہندوستان ٹائمز کی جانب سے حکمت عملی کے دستاویزات کا مطالعہ کرنے کے بعد سامنے ائی ہے کہ جو اس مشن کو اگلے مرحلے کو آگے بڑھائے گا جس کے متعلق توقع ہے کہ یہ 2029تک جاری رہے گا۔

سوچ بھارت مشن کا اب تک کا بنیادی مقصد یہ ہے کہ کھلے میں رفع حاجت(او ڈی ایف) سے پاک ملک جس کی شروعات2اکٹوبر2019سے ہوئی‘ ساتھ میں ہر گھر کے لئے ایک بیت الخلاء کی تعمیر ہے۔

اس کے علاوہ صفائی پر توجہہ‘ مذکورہ سوچ بھارت مشن کی تیزی فضلہ کے انتظام کو دوبارہ استعمال میں لانا‘ جس میں خود ساختہ ایک مرتبہ استعمال ہونے والی پلاسٹک بھی شامل ہے۔

نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر معاملے سے واقف ایک عہدیدار نے کہاکہ مذکورہ حکومت او ڈی ایف مہم کے لئے جو حکمت عملی اختیار کی تھی اس پر ہی کام کرے گی۔

وزیراعظم نریندرمودی نے 15اگست کے روزتین سال میں سنگل استعمال ہونے والی پلاسٹک کا خاتمہ کرنے کی بات کہی تھی۔

اب کے لئے مذکورہ حکومت نے فیصلہ کیاہے ایک مرتبہ استعمال ہونے والی پلاسٹک پر ایک طرح کی امتناع کا فیصلہ کیا ہے۔

جبکہ سوچ بھارت کے تحت ہر گاؤں پنچایت اور مجالس مقامی کے لئے محض بیت الخلاء جیسا انتظامی سہولتیں سخت اور آلودہ تک رسائی عمل میں ائے گی۔

سوچ بھارت کے زمرے میں اندور کو ہندوستان کے صاف ستھرے شہر شامل کیاگیا ہے۔