دوہزار کی کرنسی نوٹ میں نینو چپ کے متعلق خلاصہ۔ ویڈیو

,

   

Ferty9 Clinic

دوہزار کی کرنسی نوٹ جب سے مارکٹ میں ائی ہے تب سے اس کے متعلق مختلف قسم کی قیاس آرائیاں لگائی جارہی ہیں۔

اور یہ بات پرزور اندازمیں کہی جارہی ہے کہ مذکورہ کرنسی نوٹ میں نینو چپ لگی ہوئی ہے۔

زی نیوزکے متنازعہ اینکر سدھیر چودھری نے اس نینو چپ کے متعلق تفصیلی خلاصہ کیا۔ پیش ہے ویڈیو