بھوپال ۔ /18 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) مدھیہ پردیش میں دو سینئر آئی اے ایس آفیسرس جو کورونا وائرس کی جانچ میں مثبت پائے گئے تھے ، انہیں صحتیابی کے بعد آج ہاسپٹل سے ڈسچارج کردیا گیا ۔ ان میں سے ایک خاتون ہے ۔ یہ افسران خود ریاستی محکمہ صحت سے وابستہ ہے ۔