حیدرآباد۔ازدواجی رشتوں کے لئے شروع کئے گئے سیاست میٹری او ررشتوں کے دوبدو پر مشتمل ویڈیوسیریز کی اور ایک قسط کا مشاہدہ کرنے کے لئے تیار ہوجائیں۔
اتوار 28فبروری کے روز اس کی چوتھی قسط کی ریلیز عمل میں ائے گی۔ پہلے قسط کی 17جنوری کے روز اجرائی کے بعد سے اس کی مقبولیت میں اضافہ ہوتاجارہا ہے۔
اپنے ازواجی رشتوں کو قطعیت دینے کے لئے ساتھی کی تلاش میں اس سے دنیا بھر کے لوگوں کو مدد مل رہی ہے۔
فبروری 28اتوار کے روز 3بجے شام اگلے ویڈیو کا مشاہدہ کیاجاسکتا ہے۔ صحیح زندگی کے ہمسفر کی تلاش کے لئے اس موقع سے فائدہ اٹھائیں
مجوزہ قسط میں انجینئرس‘ ڈاکٹرس‘ این آر ائیز‘ کاروباریوں اور دیگر کی پروفائلس کی دستیابی کو یقینی بنایاگیاہے
کس طرح سیاست میٹری مونیل ویڈیوسیریز کام کرتی ہے؟
ہر قسط میں بنیادی تفصیلات کے ساتھ 70-80پروفائل سیاست میٹری اوردوبود کے دستیاب کئے گئے ہیں۔
ان اقساط کامشاہد ہ کرنے کے دوران رشتہ کے خواہاں افراد ایس ایم نمبر نوٹ کرتے ہوئے دستیاب پروفائل کے سیاست میٹری اکاونٹ میں جاری ان کی تمام تفصیلات کا مشاہدہ کرسکتے ہیں۔
جو لوگ سیاست میٹری کی ویب سائیڈ پر راجسٹرارڈ نہیں ہیں وہ اس ویب سائیڈ پر خود کو فری رجسٹرارڈ کرواسکتے ہیں۔ میٹری مونی ایپ کے ذریعہ بھی رجسٹریشن کیاجاسکتا ہے۔
رجسٹرارڈ کرنے کے لئے کیا کرنا چاہئے اس کا بھی تذکرہ ویڈیو میں کیاگیاہے جس کو دیکھنے کے بعد آپ کو اندازہ ہوگا۔
ویب سائیڈ پر جن مسلمانوں کا طلاق‘ خلع ہوگیاہے اور وہ دوسری شادی کے خواہاں ہیں تو اپنے پروفائل رجسٹرار ڈ کرسکتے ہیں۔
کسی بھی قسم کی مدد یاجانکاری کے لئے سیاست میٹری کی ٹیم پر مندرجہ ذیل نمبر ات پر فون کرسکتے ہیں۔
+917207524803 یا +917207244144 یا +919550494556.