دو بہ دو پروگرام کی جھلکیاں

   


٭ شہر حیدرآباد کے مصروف ترین مقام ٹولی چوکی کے ایس اے ایمپرئیل گارڈن میں 117 واں دو بہ دو ملاقات پروگرام رکھا گیا جو تنگ دامنی کا شکوہ کررہا تھا۔
٭ جناب محمد معین الدین اور اُن کے فرزندان نے پروگرام کے آغاز سے لے کر اس کے اختتام تک والدین اور عملہ کے لئے سہولیات مہیا کی۔
٭ جناب ظہیرالدین علی خان منیجنگ ایڈیٹر روزنامہ سیاست سے محمد منور حسین، فضل یوسف الدین، محمد رفیع اور دوسروں نے ملاقات کی اور مبارکباد دی۔
٭ مقررین نے پروگرام سے عامۃ المسلمین کو اس بات کا درس دیا کہ والدین کے معیار اور لڑإے کے معیار پر لڑکی والے پورے نہ اُترنے کی بناء لڑکیوں کی شادیاں تاخیر سے انجام پارہی ہے اس لئے اپنی سوچ و فکر میں تبدیلی پیدا کرتے ہوئے بے جا رسومات، جہیز، لین دین کی چکر سے باہر آئیں۔
٭ ٹولی چوکی کے مقیم والدین نے ایسا ایک اور پروگرام اسی مقام پر کرنے پر زور دیا۔