پٹنہ : آر جے ڈی سربراہ لالو پرساد یادو نے جو رانچی جیل میں ہیں ٹوئیٹ کیا کہ ’ دو ہزار بیس ۔ ہٹاو نتیش ‘ ۔ اس ٹوئیٹ پر رد عمل ظاہر کرتے ہوئے بی جے پی نیشنل میڈیا سربراہ سنجئے مایوکھ نے ٹوئیٹ کیا کہ دو ہزار بیس ۔ پھر سے نتیش ۔ لالو پرساد نے نیتی آیوگ کے انڈیکس رپورٹ پر بہار حکومت پر تنقید کی تھی ۔