دہلی ایرپورٹ پر چار گولیاں لانے والا شخص گرفتار

   

Ferty9 Clinic

٭ نئی دہلی۔ دہلی کے اندرا گاندھی انٹرنیشنل ایرپورٹ پر ایک شخص مبینہ طور پر اپنی جیکٹ میں چار گولیوں کے ساتھ پیر کے دن گرفتار کیا گیا۔ ایک عہدیدار کے بموجب یہ گولیاں اس وقت دریافت ہوئیں جبکہ سی آئی ایس ایف کے عہدیدار کو مسافرین کی تلاشی لینے اور ملزمین کی اسکریننگ کرنے کے لیے تعینات کیا گیا تھا۔ اس شخص کو پولیس کے حوالے کردیا گیا اور اس پر اسلحہ قانون کے تحت مقدمہ درج کیا گیا۔