دہلی تشدد کی تصاویر ہمیں بھی روانہ کی جائے :پولیس کی اپیل

,

   

٭٭ دہلی پولیس نے عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ شمال مشرقی دہلی کے فسادات کی تصاویر سے ہمیں بھی مطلع کریں ۔ ان واقعات کے جو بھی عینی شاہدین ہے ان سے خواہش کی جاتی ہے کہ وہ اپنے بیانات دیں اور تصاویر بھی روانہ کریں ۔ ڈی سی پی آفس میں آکر ملاقات کریں ۔ پولیس نے کہا کہ سیلم پور میں یہ آفس ہے ۔ عوام کی شناخت محفوظ رکھی جائے گی۔