نئی دہلی: عمر خالد کو دہلی کی عدالت سے راحت نہیں ملی ہے۔ شمال مشرقی دہلی فسادات سے متعلق کیس میں ان کی درخواست ضمانت ایک بار پھر مسترد کر دی گئی ہے۔ دہلی کی کڑکڑڈومہ عدالت نے جے این یو کے سابق طلبا لیڈر عمر خالد کی ضمانت مسترد کر دی۔