دہلی فسادات میں اس مسلمان نے اپنا سب کچھ گنوادیا۔ ان کی زندگی اس کے ہی ہندو دوست نے بچائی یہ ہے اس کی گوہار۔ ویڈیو

,

   

شمال مشرقی دہلی‘ مصطفےٰ آباد کے گروانڈ پر برکھا دت نے مجیب الرحمن سے ملاقات کی جس کا گھر جلادیاگیا اور سازوسامان لوٹ لیاگیاہے۔

مگر ان کی زندگی ان کے ایک پڑوسی سنجیو نے بچائی ہے۔

امن کے لئے یہ ان کا پیغام ہے

YouTube video