دہلی فساد ات میں تباہ ہونے والے شخص عباس علی نے سیاست ملت فنڈ اور فیض عام ٹرسٹ کا شکریہ ادا کیا۔ ویڈیو

,

   

ویسے تو دنیا بھر میں حیدرآباد کی انسانیت نوازی مقبول ہے۔ ملک کے کسی بھی کونے میں اگر کسی پر کوئی مصیبت آتی ہے تو سب سے پہلے مدد کے لئے حیدرآباد کی طرف سے ہاتھ بڑھائے جاتے ہیں۔

اسی سال فبروری کے میں شمال مشرقی دہلی میں ہولناک فسادات رونما ہوئے تھے جس میں مسلمانوں کا جانی او رمالی نقصان بہت ہوا تھا۔

سیاست ملت فنڈ اور فیض عام ٹرسٹ نے مذکورہ فسادات میں تباہ وبرباد ہونے والے مسلمانوں کی بازآبادکاری کا بیڑا اٹھایا اور اس میں بڑی حد تک کامیاب بھی ہوئے۔

روزنامہ سیاست کے قارعین اور سیاست ڈاٹ کام کے سبسکرائبرز او رفیض عام ٹرسٹ کی فراخدلی سے کی گئی امداد سے دہلی فسادات میں تباہ ہونے والے عباس علی دوبارہ اپنے پیروں پر کھڑے ہوگئے ہیں

اور انہوں نے سیاست ملت فنڈ اور فیض عام ٹرسٹ دونوں کا بھی شکریہ بھی ادا کیاہے۔

پیش ہے اسی ضمن میں سیاست ڈاٹ کام کی یہ خصوصی رپورٹ

YouTube video