دہلی میں 22 سال بعد سرد ترین موسم

   

٭ دہلی میں گذشتہ 22 برسوں میں جاریہ سال ڈسمبر میں انتہائی سرد اور طویل دن ریکارڈ کیا گیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ڈسمبر 1997ء کے بعد گذشتہ 10 دنوں سے سرد ترین صورتحال برقرار ہے۔ 1997ء میں ڈسمبر کے مہینے میں 13 دنوں تک انتہائی سرد موسم رہا تھا۔ اقل ترین درجہ حرارت منگل کو 5.7 ڈگری سلسیس ریکارڈ کیا گیا جو سیزن کی دوسری سرد ترین رات تھی۔