دہلی پولیس کی ویمن پٹرول یونٹ پر گلابی رنگ

,

   

٭ دہلی پولیس ویمن پرسونل کی 16 رکنی پٹرول ٹیم کو شمال مشرقی دہلی میں گلابی ہیلمٹ اور گلابی اسکوٹرس فراہم کئے گئے۔ پولیس نے کہا کہ دونوں جنس کے یونیفارم یکساں ہیںاس لئے خاتون ٹیموں کو کچھ فاصلہ سے پہچاننا اب مشکل نہیںہوگا۔ طلایہ گرد ٹیم کی ذمہ داری ہے کہ خواتین کے خلاف جرائم روکیں اور انہیں پستول ، لاٹھیاں اور مرچ پاؤڈر دیئے جاتے ہیں۔