دہلی پولیس کے دو اہلکاروں نے جامعہ احتجاجیوں پر فائرنگ کی تھی : رپورٹ

   

نئی دہلی : شہریت ترمیمی قانون کے خلاف احتجاج کے دوران تشدد کی دہلی پولیس کی تحقیقات میں انکشاف ہوا ہے کہ دو پولیس اہلکاروں نے احتجاجیوں پر تین گولیاں چلائی تھیں ۔ قبل ازیں دہلی پولیس نے دعوی کیا تھا کہ اس نے کوئی گولی نہیں چلائی تھی ۔