نئی دہلی: دہلی میں بڑے افیون مافیا کو گرفتار کیا گیا۔ ان قبضہ سے 600کروڑ روپے مالیتی کا افیون ضبط کیا۔ دہلی محکمہ اسپیشل ڈرگس نے یہ کارروائی انجام دی۔ حراست میں لئے گئے ملزمین میں سے دو کا تعلق افغانستان سے تھا جو کیمیکل ماہرین مانے جارہے ہیں۔ دہلی اسپیشل سیل پولیس نے بتایاکہ جملہ پانچ گرفتار شدہ ملزمین سے سے دو کا تعلق افغانستان ہے جو کیمیکل ماہر ہیں۔
ان افراد کے پاس سے 600کروڑروپے کا افیون ضبط کیا گیا۔ اس کے علاوہ ان کے پاس سے لگژری کاریں بھی ضبط کئے گئے ہیں۔ پولیس مزید تحقیقات کررہی ہے۔