دہلی کے کے انتخابات کے عین پہلے وزیر اعلیٰ کیجریوال نے کیا اہم اعلان۔ پانی بل کا بقایا معاف

,

   

دہلی کے اسمبلی انتخابات کے قبل دہلی کے وزیر اعلیٰ نے ایک اہم اعلان کیا ہے، انہوں نے دہلی واسیوں کا پانی بل کا بقایا معاف کیا ہے۔

واضح رہے کہ پچھلے پانچ سالوں میں دہلی میں وزیر اعلیٰ کیجریوال کی سربراہی میں بہت سے ترقیاتی کام ہوئے ہیں۔ آپ کو بتادیں کہ عام آدمی پارٹی کی دہلی سرکار بچوں کےلیے تعلیم سے لے کر پورے شہر میں میٹرو وغیرہ کی سہولیات سے عوام کا دل جیت لیا ہے۔۔

پورے ملک کے ریاستوں میں تمام وزراء کو کیجریوال سے سبق حاصل کرنے کی ضرورت ہے۔

کیجریوال نے یہ اعلان عین اسوقت کیا جب دہلی میں اسمبلی انتخابات قریب ہیں اور تمام پارٹیاں اپنی اپنی سیاسی سرگرمیوں میں میں مصروف ہیں۔