Tag Archives: AAP

لوک سبھا الیکشن ۔ عآپ کے ساتھ الائنس پر آخری فیصلہ راہول گاندھی لیں گے

مذکورہ کانگریس نے جمعرات کے روز اپنی داخلی سروے پورا کیاجس میں بوتھ لیول ورکرس سے دہلی میں پوچھا گیاتھا کہ مجوزہ لوک سبھا الیکشن میں عام آدمی پارٹی( اے اے پی) کے ساتھ امکانی اتحاد کے متعلق ان کی کیارائے ہے۔ نئی دہلی۔ مذکورہ کانگریس نے جمعرات کے روز …

Read More »

راہول گاندھی نے عآپ کے ساتھ عدم اتحاد کادیا اشارہ‘ کہاکہ تمام سات سیٹوں پر کانگریس کو جیت ملے گی

پارٹی کی سابق صدر سونیا گاندھی کی دہلی کانگریس کی صدر شیلا ڈکشٹ سے ملاقات اور اتحاد کے متعلق تبادلہ خیال کی پیش قیاسی کے ایک روز بعد مذکورہ بیان منظرعام پر آیاہے نئی دہلی ۔ ایک روز قبل کانگریس پارٹی کی دہلی صدر نے اس پر بیان دیاتھا کہ …

Read More »

پچھلے دروازے سے اب بھی عآپ سے بات چیت کا سلسلہ جاری ہے ‘ کانگریس 

جہا ں تک دہلی کی بات ہے کانگریس ذرائع کا ہے کہ پارٹی صدر راہول گاندھی کو سمجھانے کی کوششیں جاری ہیں ‘ جنھوں نے دہلی کانگریس کی قیادت کے ساتھ جانے کا فیصلہ کیاہے نئی دہلی۔ ایک دن قبل ہی کانگریس نے اعلان کیا کہ وہ دہلی میں لوک …

Read More »

دہلی میں عام آدمی پارٹی سے کوئی اتحاد ممکن نہیں : شیلا ڈکشٹ

آئندہ لوک سبھا انتخابات کے پیش نظر مودی حکومت کو شکست فاش دینے کے مقصد سے اپوزیشن پارٹیوں کے ذریعہ لگاتار متحد ہو کر میدان میں اترنے کی کوششیں ہو رہی ہیں اور اس درمیان عام آدمی پارٹی اور کانگریس نے ایک بار پھر بات چیت کی۔ لیکن تازہ ترین …

Read More »

دہلی میں عام آدمی پارٹی سے اتحاد زیر غور ، صدر کانگریس راہل گاندھی کا اہم اجلاس

عام انتخابات 2019 کو لے کر دہلی میں کانگریس اور عام آدمی پارٹی کے درمیان اتحاد کے امکانات تیز ہو گئے ہیں۔ کانگریس صدر راہل گاندھی نے منگل کے روز پارٹی ہیڈ کوارٹر میں سبھی لیڈروں اور عہدیداران کی اہم میٹنگ بلائی ہے۔ اس میں عام آدمی پارٹی کے ساتھ …

Read More »

کانگریس کے ساتھ بات چیت کی قیاس آرائیوں کے درمیان ‘ عآپ نے دہلی سے چھ لوک سبھا امیدواروں کے ناموں کا کیااعلان 

عآپ کے معلنہ امیدواروں میںآتش ( ایسٹ) گوگان سنگھ( نارتھ ایسٹ)‘ راگھو چڈھا( ساوتھ) دلیپ پانڈے ( نارتھ ایسٹ) پنکج گپتا( چاندنی چوک) اور برجیش گوئیل( نئی دہلی) کے نام شامل ہیں۔ نئی دہلی۔ مجوزہ لوک سبھا الیکشن کے لئے کانگریس اور عام آدمی پارٹی کے درمیان پچھلے دروازے سے …

Read More »

عآ پ کے ساتھ اتحاد کے لئے بات چیت شروع کرنے کا راہول گاندھی نے دیااشارہ 

اس شخص نے مزیدکہاکہ دو نوں پارٹیوں نے جمعہ کی روز کانگریس کی حکمت عملی تیار کرنے والے اعلی قائدین کے ساتھ پارٹی قیادت کے قریبی نے عام آدمی پارٹی کے سینئر لیڈر سے بات کی ‘ ۔ دہلی میں لوک سبھا کی سات سیٹیں ہیں۔ نئی دہلی۔ مجوزہ لوک …

Read More »

ٹی ایم سی اور عآپ سے اتحاد کی نئی کوشش کرے گی کانگریس

نئی دہلی۔پلواماں دہشت گرد حملے کے بعد سے بیاک فوڈ پرچل رہی اپوزیشن پارٹیوں نے عام انتخابات سے قبل دوبارہ سونچنے کافیصلہ لیاہے۔ کانگریس کی مغربی بنگال میں ٹی ایم سی اور دہلی میں عام آدمی پارٹی کے ساتھ اتحاد کے راستے کھلے رکھنے کی بات پر اتفاق ہوا ہے …

Read More »

کپل مشرا کے ویڈیو پر کاروائی کرنے کے ایک روز بعد ڈی او ٹی عہدیدار برطرف

کنٹرولر آف کمیونکیشن برائے ڈی او ٹی اشیش جوشی کو برطرف کرنے کے احکامات او پی جیرات اسٹنٹ ڈائرکٹر جنرل ( ایس ای اے)‘ ڈی او ٹی نے منگل کے روز دئے ہیں۔ نئی دہلی۔ سنٹرکے ڈپارٹمنٹ آف ٹیلی کمیونکیشن ( ڈی او ٹی) کے ایک سینئر عہدیدار جنھوں نے …

Read More »

جے این یو سیڈیشن کیس معاملے پر قانونی کاروائی کولے کر منظوری پر دہلی اسمبلی کے پہلے روز ہوا ہنگامہ

بی جے پی کے چار اراکین اسمبلی نے چیف منسٹر اروند کجریوال سے اس بات کی جانکاری کا مطالبہ کیاکہ دہلی پولیس کی جانب سے قانونی کاروائی کے لئے مانگی گئی اجازت کومنظوری دینے میں’’ تاخیر ‘‘ کے پس پردہ وجوہات کیاہیں نئی دہلی۔جمعہ کے روز دہلی اسمبلی کے بجٹ …

Read More »

شیلا دکشٹ کا کجریوال کو پلٹ وار۔ اتحاد کے لئے عآپ سے کوئی رجوع نہیں ہوا ۔

مزاحمت میں عآپ کے سینئر لیڈرس نے دعوی کیا ہے کہ وہ نئی دہلی۔ دہلی پردیش کانگریس کمیٹی( ڈی پی سی سی ) صدر شیلا دکشٹ نے کہاکہ’’ کب منایا ہمیں‘ کب ہم سے بات کری‘ ہمیں یہ تو بتائیں؟‘‘۔ دکشٹ کا یہ بیان اس وقت سامنے آیا جب دہلی …

Read More »

مودی حکومت کے خلاف اپوزیشن متحد ، ممتابنرجی کانگریس اور سی پی کے ساتھ اتحاد کرنے پر راضی

نئی دہلی: دہلی میں عام آدمی پارٹی کے زیراہتمام منعقدہ ریلی میں ایک بارپھروزیراعلیٰ ممتا بنرجی نے سخت لفظوں میں حملے کرتے ہوئے مودی کے خلاف ملک کی تمام اپوزیشن جماعتیں متحد ہیں۔ انہوں نے کانگریس اوربایاں محاذ کا نام لیتے ہوئے کہا کہ ہم لوگ ریاست میں ایک دوسرے …

Read More »

اماموں کی مشاہیرے کے اضافے کے خلاف گوئیل کا دھرنا۔

نئی دہلی۔ دہلی کی مسجدوں کے اماموں اور موذنین کے مشاہیروں میں اضافہ کے دہلی حکومت کے فیصلے کے خلاف بی جے پی نے مورچہ کھول دیا ہے۔ بی جے پی نے اس ووٹ بینک اور تقسیم کی سیاست کا نیاحربہ بتاتے ہوئے کجریوال حکومت پر ہلہ بول دیاہے۔ حکومت …

Read More »

اماموں کی تنخواہو ں میں اضافہ کی مخالفت کریں گے۔ گوئل

نئی دہلی۔عام آدمی پارٹی حکومت کیخلاف جنتر منتر پر منعقدہ ڈیل اندولن میں پارلیمانی امور کے وزیر وجئے گوئل نے شرکت کی۔ اماموں کے مشاہیراہ میں اضافہ کی مخالفت کرتے ہوئے گوئل نے کہاکہ عام انتخابات سے قبل اماموں او رموذنو ں کے مشاہیراوں میں اضافہ ایک سیاسی کھیل ہے۔ …

Read More »

ممتا کا محاذ۔ قابل قدر آغاز۔ بقلم شکیل شمسی

آج کلکتہ میں اپوزیشن پارٹیو کے درجنوں لیڈروں کو یکجاکرکے ممتا بنرجی نے بی جے کو یہ بتادیا ہے کہ لوک سبھا کے انتخابات میں ان کے کیاہونے والا ہے۔ اس ریالی کی خاص بات یہ رہی ہے کہ اس میں شتروگھن سنہا‘ یشونت سنہا او رارون شوری جیسے رہنماؤں …

Read More »

دہلی میں کانگریس ‘ عآپ میں عدم اتحاد کا بی جے پی کو ہوگا فائدہ۔

پچھلے2015کے اسمبلی الیکشن میں عآپ کو 54فیصد ووٹ ملے تھے‘ حالانکہ 2017میں مجالس مقامی انتخابات میں عآپ کو ووٹ تناسب گھٹ کر26فیصد پہنچ گیاتھاجبکہ بی جے پی کو 37فیصد ووٹ ملے تھے۔ وہیں کانگریس کا ووٹ تناسب دس فیصد سے بڑھ کر 21فیصد ہوگیا تھا۔ اگر عآپ او رکانگریس ایک …

Read More »

کانگریس سے سمجھوتا کرنا ہے اس لئے اب پیچھے ہٹ رہی ہے عآپ ۔

نئی دہلی۔ سابق وزیراعظم راجیو گاندھی سے بھارت رتن واپس لئے جانے کی تجویز کو لے کر عام آدمی پارٹی دوطرفہ حملوں کو جھیل رہی ہے۔ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر وجیندر گپتا کا الزام ہے کہ عام آدمی پارٹی کو صدر ارویندر کجریوال کانگریس کیساتھ مل گئے ہیں۔ گپتا کا …

Read More »

عام آدمی پارٹی کی رکن الکالامبا کو پارٹی سے برطرف کردیاگیا ۔

عام آدمی پارٹی نے الکا لامبا سے استعفی لے لیا ہے۔ الکا لامبا کی پارٹی کے ساتھ ابتدائی رکنیت بھی منسوخ کردی گئی ہے۔ دراصل، دہلی اسمبلی میں راجیو گاندھی سے بھارت رتن واپس لینے کی تجویز پر تنازعہ ہوا تھا جس کے مدنظر الکا لامبا کی چھٹی کر دی گئی …

Read More »

بلند شہر واقعہ پر عام آدمی پارٹی لیڈر سنجے سنگھ کا بڑا خلاصہ۔ بی جے پی مذہب او رذات پات کے نام پر دنگا بھڑکانے کا الزام۔ ویڈیو

عام آدمی پارٹی لیڈر سنجے سنگھ نے بی جے پی پر الزام عائد کرتے ہوئے کہاکہ بلند شہر میں بجرنگ دل والوں نے خود گائے کاٹی اور ایس ایچ او سبودھ کمار سنگھ کا قتل کیا۔ بی جے پی چاہتی تھی کہ مظفر نگر سے بھیانک فسادکرائے جس کے ذریعہ …

Read More »

اسمبلی انتخابات کے نتائج 2019کے لئے اشارہ۔ سنجے سنگھ

نئی دہلی۔ پانچ ریاستوں میں اسمبلی انتخابات کے نتائج پر عام آدمی پارٹی نے ردعمل ظاہر کرتے ہوئے دعوی کیاکہ 2019میں ہندوستان بھاجپا مکت ہوجائے گا۔ اگلے سال پارلیمانی انتخابات ہونے ہیں اور ان اسمبلی انتخابات کو عام انتخابات سے قبل سیمی فائنل مقابلہ تصور کیاجارہا ہے ۔ عام آدمی …

Read More »
TOPPOPULARRECENT