نئی دہلی : دہلی یونیورسٹی نے پوسٹ گریجویشن داخلہ 2021ء کا شیڈول جاری کیا ہے۔ اس کے مطابق پوسٹ گریجویشن کی پہلی میرٹ لسٹ 17 نومبرکو جاری کی جائے گی۔ طلبہ یونیورسٹی کی ویب سائیٹ du.ac.in پر فہرست ملاحظہ کرسکتے ہیں۔