دیاس کو سال کے بہترین فٹبالر

   

لندن ۔فٹبال رائیٹرز اسوسی ایشن کی جانب سے مانچسٹر سٹی کے روبین دیاسکو فٹبالر آف دی ایرکا ایوارڈ جیت لیا ہے۔فٹ بال رائٹرز اسوسی ایشن نے پرتگال کے کھلاڑی اور مانچسٹر یونائیٹڈ کے ڈیفینڈر روبین دیاس کو فٹبالر آف دی ایر قراردیا ہے۔دیاسکو پریمیئر لیگ اور کاربو کپ میں اپنی ٹیم کی جیت میں اہم کردار کی وجہ سے یہ ایوارڈ دیا گیا۔ڈیاس کے ساتھ ٹوٹنہم کے اسٹرائیکر ہیری کین اور مانچسٹر سٹی کے ہی کیون ڈی برائن کو بھی اس ایوارڈ کے لئے نامزد کیا گیا تھا۔