ممبئی۔ دپیکا ککر اور شوہر شعیب ابراہیم نے ایک روز قبل عید الفطر منائی۔بعد ازاں سسرال سمر کا کی اداکارہ نے اپنے انسٹاگرام پر یہ تصویریں بھی پوسٹ کی ہیں۔
دپیکا‘ شعیب کی ملاقات سسرال سمر کے سیٹ پرہوئی تھی۔
یہاں پر اس بات کا ذکر ضروری ہے کہ مذکورہ جوڑی سسرال سمر کا کے بعد کافی مقبول ہوئی تھی جس کے بعد دونوں نے شادی کرلی ہے
قبل ازیں لاک ڈاؤن کے پیش دیپکا نے ایک ویڈیو شیئر کیاتھا جس میں انہوں نے وضاحت کی تھی کہ وہ عید کے موقع پر پرانے کپڑے پہننے کی تیاری کررہے ہیں۔
اس کے علاوہ انہوں نے یہ بھی بتایاتھا کہ وہ موثر مہندی تیار کی ہے۔ دپیکاککر اور شعیب نے تصویریں شیئر کی ہیں۔
عید الفطر کے موقع پر دونوں دپیکا اور شعیب نے کی تصویریں شیئر۔
بعدازاں انہوں نے نے اپنے انسٹاگرام پر بھی یہ تصویریں شیئر کی ہیں