ڈبلن: جنوبی افریقہ کے خلاف آخری سیریز میں دنیش کارتک نے ٹی 20 ورلڈ کپ کے لیے دعویٰ پیش کیا تھا، اب آئرلینڈ میں دیپک ہڈا نے ٹاپ آرڈر کے لیے اپنی دعویداری پیش کی ہے ۔دیپک نے آئرلینڈ کے خلاف 57 گیندوں میں 104 رن بناکر عالمی کپ کے لئے اپنے مضبوط دعویداری پیش کی ہے ۔ پلیئر آف دی میچ اور پلیئر آف دی سیریز بنے ہڈا نے میچ کے بعد کہا، “میں جارحانہ انداز میں اور حالات کے مطابق کھیلنا پسند کرتا ہوں۔