راجستھان کے ایک شخص کو 50 پیسے ادا نہ کرنے پر ایس بی آئی کی نوٹس

   

جئے پور ۔ /15 ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام) ایس بی آئی نے راجستھان کے ایک شخص کو 50 پیسے ادا نہ کرنے پر نوٹس جاری کی ہے ۔ جیتندر سنگھ نے کہا کہ میں کیتھری میں لوک عدالت کو پیسے ادا کرنے سے قاصر تھا ۔ میرے پیٹھ میں زخم ہونے کے باعث میں رقم ادا نہ کرسکا ۔ اس نے مزید کہا کہ میرے بجائے میرے والد رقم ڈپازٹ کرنے کیلئے بینک پہونچے تو بینک نے پیسے لینے سے انکار کردیا ۔