راجستھان کے کوٹا میں کشتی الٹ گئی، 14 افراد غرق

,

   

٭ راجستھان کے کوٹا میں چنبل ندی کے اندر 40 مسافروں سے بھری کشتی الٹ گئی جس کے بعد کم از کم 14 افراد غرقاب ہوگئے۔ ضلع کلکٹر اجل سنگھ راتھوڑ نے کہا کہ یہ لوگ کاملیشوردھام جارہے تھے کہ ندی کے بیچ کشتی الٹ گئی۔ تین نعشوں کو نکال لیا گیا ہے۔ مابقی لاپتہ افراد کی تلاش جاری ہے۔