نئی دہلی :راجیہ سبھا میں 25 سرکاری بل بشمول 1992 کا ایک بل جو پنچایتی انتخابات کے لیے دو بچوں کے اصول کو اپنانے سے متعلق ہے شامل ہیں۔زیر التوا بلوں میں دہلی کرایہ (ترمیمی) بل 1997 بھی ہے جو قومی دارالحکومت میں کرایہ، کرایہ کے احاطے کی مرمت اور کرایہ داروں کی بے دخلی کو منظم کرنے کی کوشش کرتا ہے۔ ایک بل ٹیلی کام ریگولیٹری اتھارٹی آف انڈیا (ٹرائی) ایکٹ میں ترمیم کرنے سے متعلق کچھ نرمی کیلئے ہے۔