راجیہ سبھا چناؤ کا آئندہ ہفتے اعلان

   

Ferty9 Clinic

نئی دہلی ۔ یکم / مئی (سیاست ڈاٹ کام) الیکشن کمیشن مختلف راجیہ سبھا اور قانون ساز کونسل نشستوں کے چناؤ کے بارے میں آئندہ ہفتہ یہ فیصلہ کرے گا ۔ یہ انتخابات کورونا وائرس وباء کے سبب موخر کردیئے گئے تھے ۔ کمیشن کے بیان میں بتایا گیا کہ مہاراشٹرا قانون ساز کونسل کی 9 نشستوں کیلئے چناؤ ہونا ہے ۔ /26 مارچ کے راجیہ سبھا چناؤ کو بھی ملتوی کرنا پڑا تھا ۔