راج بھون میں آج یوم خواتین تقریب

   

حیدرآباد۔/6 مارچ، ( سیاست نیوز) عالمی یوم خواتین کے موقع پر راج بھون میں 7 مارچ کو تقاریب ہونگی۔ خواتین کیلئے مساوات و روشن مستقبل پر تقاریب کا اہتمام کیا جائیگا۔ گورنر ڈاکٹر ٹی سوندرا راجن مختلف شعبہ حیات سے تعلق رکھنے والی خواتین سے خطاب کریں گی۔ راج بھون کے لان میں تقریب کا اہتمام ہوگا اور گورنر خواتین کے حق میں نمایاں خدمات انجام دینے والی شخصیتوں کو اعزازات سے نوازیں گی۔ اس موقع پر کلچرل پروگرام بھی ہوگا۔ ر