رامائن کے دنوں میں بھی طیارے موجود تھے، ارجن کا تیر ایٹمی توانائی کا تھا: گورنر مغربی بنگال

   

٭ کولکتہ : گورنر مغربی بنگال جگدیپ دھنکر نے کہا کہ رامائن کے دور میں بھی اڑن کھٹولے موجود تھے ۔ مہا بھارت میں ارجن کے تیر ایٹمی توانائی کے تھے ۔ سنجے نے مہا بھارت کے میدان جنگ کا تذکرہ (دھرت راشٹر سے جو اندھا تھا) ٹی وی سے نہیں کیا تھا ۔