لندن۔ بوکینگھم پیالس نے بتایاکہ ہفتہ کے روزرانی ایلزبتھ دوم اور ایڈین برگ کے ڈیوک‘ پرنس فلپ‘ نے کویڈ19کا ٹیکہ لگایاہے۔
ایک ترجمان نے کہاکہ ”مذکورہ رانی اور ڈیوک آف ایڈین برگ نے آج کویڈ19کا ٹیکہ لگایاہے“۔یوکے کا شاہی خاندان ونڈسور قلعہ میں یہ ٹیکہ لگایاہے جہاں پر وہ قومی لاک ڈاؤن گذار رہے ہیں۔
رانی ایلزبتھ کی عمر94سا ہے جبکہ شہزادہ کی عمر99سال ہے ٹیکہ لگانے والے ان لوگوں میں شامل ہیں جو 80سال سے زائد عمر کے ہونے کی وجہہ سے سب سے زیادہ خطرات سے دوچار ہیں۔
اس کے بعد رانی اور 1.5ملین لوگ یونائٹیڈ کنگ ڈم میں ان اصحاب میں شامل ہوگئے ہیں جو اس ٹیکہ کا پہلا ڈوز لیاہے۔