سری نگر: کانگریس کے سینئر لیڈر اور سابق مرکزی وزیر نے جمعہکے روز کہا کہ راہل بٹ کو اردگرد کشمیر کے لوگوں میں ایک ایسے شخص کے طور پہچانا جاتا تھا جو ہر طرح سے امن و سکون سے زندگی گزار رہا تھا اور سماج کے لئے کسی تضاد میں شامل نہ تھا ۔مجھے راہل بٹ کے وحشت ناک قتل سے بہت بڑا صدمہ ہوا ہے ۔انہوں نے بتایا کہ راہل بٹکشمیر میں پنڈت برادری کا فرد تھا ، جو کسی سماجی تضاد میں شامل نہ تھا اور پر سکون زندگی گزار رہا تھا۔اُن کے مطابق جو لوگ اُس کو قریب سے جانتے تھے ، اُن کا کہنا ہے کہ وہ سوسائٹی کا ایک امن پسند شہری تھا اور ہر طرح سے سوسائٹی کے لئے مددگار تھا!اُس کی موت سے کشمیر کی سوسائٹی کو بڑا صدمہ پہنچا ہے ۔