حیدرآباد ۔ 29 مارچ (سیاست نیوز) کانگریس کے ارکان پارلیمنٹ اتم کمار ریڈی اور کومٹ ریڈی وینکٹ ریڈی نے لوک سبھا کے احاطہ میں اے آئی سی سی قائد راہول گاندھی سے ملاقات کی۔ پارلیمنٹ اجلاس کے دوران اس ملاقات میں راہول گاندھی نے تلنگانہ کی سیاسی صورتحال پر کچھ دیر تک بات چیت کی۔ راہول گاندھی نے تلنگانہ میں کانگریس پارٹی کے موقف کے بارے میں معلومات حاصل کیں۔ ر